Ù…Ø+بت کیا ہے؟
جانتے ہو Ù…Ø+بت کیا ہے، اپنے قیمتی وقت Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ لمØ+Û’ کسی دوسرے Ú©Ùˆ دے دینا ØŒ کسی Ú©ÛŒ سن لینا ØŒ کسی Ú©ÛŒ آنکھ سے آنسوئوں Ú©Ùˆ Ú†Ù† لینا کسی Ú©Û’ زخموں پر نرم لہجے میں مرہم رکھ دینا ØŒ کسی غریب مجبور Ú©Ùˆ عزت کا اØ+ساس دینا۔ بنا کسی رشتے ØŒ بنا کسی تعلق Ú©Û’ اØ+ساس بس یہی Ù…Ø+بت ہے۔ Û”Û”Û” اور قرب الٰہی کا ذریعہ بھی۔


انصاف کا خوف
زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔وہ تو بول بول کے اپنے دل کی بھڑاس نکال لیتے ہیں لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہ جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپر د کر دیتے ہیں جہاں نا انصافی کی کوئی گنجائش نہیں، وہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔اللہ تعالیٰ کے انصاف سے بچنے کی کوئی تدبیر بھی نہیں۔